Sunday, 4 September 2016

اگر آپ اس چیز کے 2 قطرے اپنے دانتوں میں لگائیں گے تو درد چٹکیوں میں غائب ہوجائے گا




لندن(نیوزڈیسک) دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

اجزاء
لونگ پاﺅڈر
ناریل کا تیل
دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔

Saturday, 3 September 2016

ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین میں ڈالیں ایسا 

نتیجہ ملے گا کہ آپ ہر بار ایسا ہی کریں گے



لندن(نیوزڈیسک) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔
سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہ بھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہ کپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں دوبا رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں۔

If you want to make $10-$150 for an hour of your time working at
home part-time then this is the most important email you're ever
going to read.

Here's why:

"Businesses need ME! They're paying me money - CASH - to a
36-year-old work-at-home mother-of-two to get my opinion."  

http://xxxxx.surveys24.hop.clickbank.net

Guess what?

They also need YOU!

I'm not a marketing expert or a sales gal. In fact, I know very
little about business. But I do know exactly what I like and what
I don't like. I know what products I would buy and what services
I would use.

Guess what? This is exactly what large companies are paying me
for. They need to know what their average customer needs and
wants. So these companies pay millions of dollars every month to
the average person. In return, the average person, myself
included, answers some questions and gives them their opinion.

http://a67828rd1cpxxt0l6m64br42c2.hop.clickbank.net/

It's that easy. I promise you're going to be shocked at how easy
it's going to be to build a side income by working just couple
of hours a day. You'll have a free schedule and can work from any
location. I must admit that this doesn't feel like work. But if
you're more serious than me and want to make tons of money, the
sky is the limit.

You've got to try this out. Just click on the link below and
check it out yourself.

http://a67828rd1cpxxt0l6m64br42c2.hop.clickbank.net/

P.S. If you don't make any money in your first week, they have a
60-day refund policy so just get your money back! It's definitely
worth a try!

Sunday, 28 August 2016

اپنی ذہانت کا اندازہ پاؤں سے لگائیں


لاهور(قدرت روزنامہ 27اگست  2016)چین کے ماہرین کا ماننا ہے کہ پاؤں کی انگلیاں آپ کی پوری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی شخص کے پاؤں کی انگلیوں کے ذریعے اس شخص کی صحت ، بیماری، شخصیت غرض ہر ایک چیز کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ پاؤں کی انگلیاں آپ کی شخصیت کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ آیئے جانتے ہیں۔ ٭ اگر آپ کی پاؤں کا انگوٹھا دیگر انگلیوں کے مقابلے میں بڑا اور موٹا سا ہے، اس کا مطلب آپ بہت ذہین اور تخلیفی انسان ہیں اور آپ اپنے ارد گرد میں ہونے والی چیزوں کو الگ زاویے سے دیکھتے ہیں۔ ٭ اگر آپ کا انگوٹھا دیگر انگلیوں کے مقابلے میں چھوٹا سا ہے تو اس کا مطلب آپ دوسروں سے بہت جلدی متاثر ہوجاتے ہیں اور آپ اپنی دنیا میں مگن رہنے والے انسان ہیں۔ ٭ اگر آپ کی دوسری انگلی تمام انگلیوں سے بڑی ہے ، اس کا مطلب آپ کا رویہ لیڈروں والا ہےاور ایسے لوگوں میں حکم چلانے کی عادت بہت زیادہ موجود ہوتی ہے۔ ٭جن افراد کی دوسری انگلی چھوٹی ہے، وہ افراد بس اپنی من مانی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ ان کی کوئی ہم آہنگی نہیں ہوتی۔ ٭جن افراد کی تیسری انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے ، ایسے افراد جس چیز کی ٹھان لیتے ہیں ، اس کام کو سرانجام کرکے ہی دم لیتے ہیں اور ایسے افراد ہر چیز میں کمال مہارت رکھتے اور چاہتے ہیں ہر چیز پرفیکٹ ہو۔ ٭ اس کے برعکس وہ افراد جن کی تیسری انگلی چھوٹی ہوتی ہے ، ایسے افراد اپنی زندگی کو بھرپور انجوئے کرتے ہیں۔ ایسے افراد اپنی زندگی کے ہر پہلو پر کام کرتے ہیں۔ ٭جن فراد کی چوتھی انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے، ایسے افراد کےلیے ان کی فمیلی سب کچھ ہوتی ہے۔ اگر چوتھی انگلی میں ذرا سا خم موجود ہے اس کا مطلب ایسے افراد کو رشتوں میں محبت کی کمی کا سامنا ہے۔لیکن یہ افراد بہت اچھے سننے والے ہوتے ہیں، لوگ ان سے جو بھی بات کریں ،یہ افراد خاموشی سے ساری بات کو سنتے ہیں۔ ٭جن افراد کی چوتھی انگلی چھوٹی ہوتی ہے، ایسے افراد کو نہ فیملی کی فکرہوتی ہے اور نہ ہی اپنے دوستوں کی۔ یہ افراد اپنی زندگی میں مست ہوتے ہیں۔ ٭ جن افراد کی پاؤں کی آخری انگلی چھوٹی ہوتی ہے ، ان افراد کا رویہ بچوں جیسا ہوتا ہے، یہ افراد کوئی بھی ذمہ داری نہیں لیتے اور ہر وقت ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں اور یہ لوگ چیزوں سے بہت جلدی بور بھی ہوجاتے ہیں۔ ٭وہ افراد جو اپنے پاؤں کی آخری انگلی کو باآسانی حرکت دے سکتے ہیں۔ایسے افراد بہت بہادر اور موج مستی کرنے والے ہوتے ہیں۔

موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لندن (قدرت روزنامہ 26اگست  2016) موبائل فون ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے والی ایجاد موبائل سم کا دور ختم ہونے کو ہے اور ایک برطانوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عنقریب موبائل فون میں سم کے استعمال کا خاتمہ ہوجائے گا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر مارکوس کن کا کہنا ہے کہ موبائل فون میں لاگ ان کرنے کے لئے پاسورڈ کا استعمال کیا جاسکتا ہے اور کمپنی بھی موبائل فون کی شناخت آن لائن رابطے کے ذریعے کرسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم وائی فائی نیٹ ورک میں لاگ ان ہونے کے لئے پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں اسی طرح موبائل فون میں لاگ ان ہونے کے لئے اور موبائل نیٹ ورک سے رابطہ کرنے کے لئے بھی پاسورڈ کا استعمال کیا جائے گا اور یہ بالکل ایسے ہی ہوگا جیسے ہم وائی فائی نیٹ ورک سے رابطہ کرنے کے لئے پاسورڈ استعمال کرتے ہیں۔ ڈاکٹر مارکوس کا کہنا ہے کہ پاسورڈ کی بجائے کیوآرکوڈ یاتھری ڈی بارکوڈ کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں کیمرے کا موبائل فون شناخت کرسکے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ 25 سال قبل جب موبائل فون بہت بڑے اور بھاری ہوتے تھے تو ان میں سم کی ضرورت تھی مگر آج سم کے بغیر بھی موبائل فون اور موبائل نیٹ ورک کا رابطہ محض پاسورڈ کے ذریعے ممکن


وٹس ایپ استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں




کراچی ( قدرت روزنامہ۔۔27 اگست2016) سوشل میڈیا کی مقبول میسنجر ایپ بارے سوشل میڈیا پر 
خبریں گردش کررہی ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں وٹس ایپ کے تمام صارفین کا ڈیٹا فیس بک اکائونٹس سے منسلک کرکے اسے پبلک کیا جائیگا تاہم اس سلسلے میں تاحال وٹس ایپ انتظامیہ کیجانب سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی روزنامہ قدرت کے قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ضروری معلومات اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی وٹس ایپ معلومات فیس بک پر شیئر نہ کی جائے اور اسے پبلک نہ کیا جائے تو اس طریقہ کار پر عمل کریں
موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
14112080_10209333643150666_1198735828_n copy    اپنی اور اپنے اھل خانہ کی تفصیلات کو فیس بک پر عام ھونے سے بچانے کے لئے اس سبز رنگ کئ ٹک کو Undo کر دیں ،،وٹس ایپ معلومات کو فیس بک پر شیئر ھونے سے بچانے کے لئے ،،سیٹنگز پر جایئے ،، پھر اکاونٹ پر جایئے ،وھاں جو " ِٹک " لگا ھوا ھے کہ میری معلومات کو شیئر کریا جائے ، اس ٹک کو مٹا دیجئے ،، ورنہ آپ کی وٹس ایپ تفصیلات فیس بک پر شیئر کر دی جائیں گی ،
1- Settings (Whatsapp)
2- Account