CONTACT US -------------- Whatsapp:03413053356 Facebook:www.facebook.com/Luqmanwalayt Skype:Luqman.walayat Twitter:https://twitter.com/ChLuqmanwalayat
Thursday, 22 September 2016
Saturday, 10 September 2016
Friday, 9 September 2016
Thursday, 8 September 2016
Wednesday, 7 September 2016
Tuesday, 6 September 2016
Sunday, 4 September 2016
اگر آپ اس چیز کے 2 قطرے اپنے دانتوں میں لگائیں گے تو درد چٹکیوں میں غائب ہوجائے گا
لندن(نیوزڈیسک) دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
اجزاء
لونگ پاﺅڈر
ناریل کا تیل
دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔
Saturday, 3 September 2016
ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین میں ڈالیں ایسا
نتیجہ ملے گا کہ آپ ہر بار ایسا ہی کریں گے
لندن(نیوزڈیسک) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔
سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہ بھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہ کپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں دوبا رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں۔
If you want to make $10-$150 for an hour of your time working at
home part-time then this is the most important email you're ever
going to read.
Here's why:
"Businesses need ME! They're paying me money - CASH - to a
36-year-old work-at-home mother-of-two to get my opinion."
http://xxxxx.surveys24.hop.clickbank.net
Guess what?
They also need YOU!
I'm not a marketing expert or a sales gal. In fact, I know very
little about business. But I do know exactly what I like and what
I don't like. I know what products I would buy and what services
I would use.
Guess what? This is exactly what large companies are paying me
for. They need to know what their average customer needs and
wants. So these companies pay millions of dollars every month to
the average person. In return, the average person, myself
included, answers some questions and gives them their opinion.
http://a67828rd1cpxxt0l6m64br42c2.hop.clickbank.net/
It's that easy. I promise you're going to be shocked at how easy
it's going to be to build a side income by working just couple
of hours a day. You'll have a free schedule and can work from any
location. I must admit that this doesn't feel like work. But if
you're more serious than me and want to make tons of money, the
sky is the limit.
You've got to try this out. Just click on the link below and
check it out yourself.
http://a67828rd1cpxxt0l6m64br42c2.hop.clickbank.net/
P.S. If you don't make any money in your first week, they have a
60-day refund policy so just get your money back! It's definitely
worth a try!
Sunday, 28 August 2016
اپنی ذہانت کا اندازہ پاؤں سے لگائیں
لاهور(قدرت روزنامہ 27اگست 2016)چین کے ماہرین کا ماننا ہے کہ پاؤں کی انگلیاں آپ کی پوری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی شخص کے پاؤں کی انگلیوں کے ذریعے اس شخص کی صحت ، بیماری، شخصیت غرض ہر ایک چیز کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ پاؤں کی انگلیاں آپ کی شخصیت کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ آیئے جانتے ہیں۔ ٭ اگر آپ کی پاؤں کا انگوٹھا دیگر انگلیوں کے مقابلے میں بڑا اور موٹا سا ہے، اس کا مطلب آپ بہت ذہین اور تخلیفی انسان ہیں اور آپ اپنے ارد گرد میں ہونے والی چیزوں کو الگ زاویے سے دیکھتے ہیں۔ ٭ اگر آپ کا انگوٹھا دیگر انگلیوں کے مقابلے میں چھوٹا سا ہے تو اس کا مطلب آپ دوسروں سے بہت جلدی متاثر ہوجاتے ہیں اور آپ اپنی دنیا میں مگن رہنے والے انسان ہیں۔ ٭ اگر آپ کی دوسری انگلی تمام انگلیوں سے بڑی ہے ، اس کا مطلب آپ کا رویہ لیڈروں والا ہےاور ایسے لوگوں میں حکم چلانے کی عادت بہت زیادہ موجود ہوتی ہے۔ ٭جن افراد کی دوسری انگلی چھوٹی ہے، وہ افراد بس اپنی من مانی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ ان کی کوئی ہم آہنگی نہیں ہوتی۔ ٭جن افراد کی تیسری انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے ، ایسے افراد جس چیز کی ٹھان لیتے ہیں ، اس کام کو سرانجام کرکے ہی دم لیتے ہیں اور ایسے افراد ہر چیز میں کمال مہارت رکھتے اور چاہتے ہیں ہر چیز پرفیکٹ ہو۔ ٭ اس کے برعکس وہ افراد جن کی تیسری انگلی چھوٹی ہوتی ہے ، ایسے افراد اپنی زندگی کو بھرپور انجوئے کرتے ہیں۔ ایسے افراد اپنی زندگی کے ہر پہلو پر کام کرتے ہیں۔ ٭جن فراد کی چوتھی انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے، ایسے افراد کےلیے ان کی فمیلی سب کچھ ہوتی ہے۔ اگر چوتھی انگلی میں ذرا سا خم موجود ہے اس کا مطلب ایسے افراد کو رشتوں میں محبت کی کمی کا سامنا ہے۔لیکن یہ افراد بہت اچھے سننے والے ہوتے ہیں، لوگ ان سے جو بھی بات کریں ،یہ افراد خاموشی سے ساری بات کو سنتے ہیں۔ ٭جن افراد کی چوتھی انگلی چھوٹی ہوتی ہے، ایسے افراد کو نہ فیملی کی فکرہوتی ہے اور نہ ہی اپنے دوستوں کی۔ یہ افراد اپنی زندگی میں مست ہوتے ہیں۔ ٭ جن افراد کی پاؤں کی آخری انگلی چھوٹی ہوتی ہے ، ان افراد کا رویہ بچوں جیسا ہوتا ہے، یہ افراد کوئی بھی ذمہ داری نہیں لیتے اور ہر وقت ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں اور یہ لوگ چیزوں سے بہت جلدی بور بھی ہوجاتے ہیں۔ ٭وہ افراد جو اپنے پاؤں کی آخری انگلی کو باآسانی حرکت دے سکتے ہیں۔ایسے افراد بہت بہادر اور موج مستی کرنے والے ہوتے ہیں۔
موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
لندن (قدرت روزنامہ 26اگست 2016) موبائل فون ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے والی ایجاد موبائل سم کا دور ختم ہونے کو ہے اور ایک برطانوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عنقریب موبائل فون میں سم کے استعمال کا خاتمہ ہوجائے گا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر مارکوس کن کا کہنا ہے کہ موبائل فون میں لاگ ان کرنے کے لئے پاسورڈ کا استعمال کیا جاسکتا ہے اور کمپنی بھی موبائل فون کی شناخت آن لائن رابطے کے ذریعے کرسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم وائی فائی نیٹ ورک میں لاگ ان ہونے کے لئے پاسورڈ کا استعمال کرتے ہیں اسی طرح موبائل فون میں لاگ ان ہونے کے لئے اور موبائل نیٹ ورک سے رابطہ کرنے کے لئے بھی پاسورڈ کا استعمال کیا جائے گا اور یہ بالکل ایسے ہی ہوگا جیسے ہم وائی فائی نیٹ ورک سے رابطہ کرنے کے لئے پاسورڈ استعمال کرتے ہیں۔ ڈاکٹر مارکوس کا کہنا ہے کہ پاسورڈ کی بجائے کیوآرکوڈ یاتھری ڈی بارکوڈ کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں کیمرے کا موبائل فون شناخت کرسکے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ 25 سال قبل جب موبائل فون بہت بڑے اور بھاری ہوتے تھے تو ان میں سم کی ضرورت تھی مگر آج سم کے بغیر بھی موبائل فون اور موبائل نیٹ ورک کا رابطہ محض پاسورڈ کے ذریعے ممکن
وٹس ایپ استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں

کراچی ( قدرت روزنامہ۔۔27 اگست2016) سوشل میڈیا کی مقبول میسنجر ایپ بارے سوشل میڈیا پر
خبریں گردش کررہی ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں وٹس ایپ کے تمام صارفین کا ڈیٹا فیس بک اکائونٹس سے منسلک کرکے اسے پبلک کیا جائیگا تاہم اس سلسلے میں تاحال وٹس ایپ انتظامیہ کیجانب سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی روزنامہ قدرت کے قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ضروری معلومات اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی وٹس ایپ معلومات فیس بک پر شیئر نہ کی جائے اور اسے پبلک نہ کیا جائے تو اس طریقہ کار پر عمل کریں
موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
1- Settings (Whatsapp)
2- Account
3- kRemove sign of Tic
موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
موبائل فون سموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
Monday, 18 July 2016
پہلے دوست بعد میں کوئی اور . . . فیس بک نے بڑا فیصلہ کرلیا
0
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے دوست بعد میں کوئی اور،فیس بک نے بڑا فیصلہ کرلیا۔صارفین کی جانب سے اپ ڈیٹس نہ ملنے کی شکایت کے بعد فیس بک نے دوستوں کی جانب سے کی گئی پوسٹوں کو نیوز فیڈ میں زیادہ مرکزی جگہ دینے کافیصلہ کیا ہے جس کے بعد سے نیوز میڈیا اور برینڈز کی جانب سے کی جانے والی پوسٹس کو زیادہ جگہ دیے جانے کا رجحان کم ہو جائے گا۔
بی بی سی کے مطابق ایک ماہر نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اخباروں اور نشریاتی اداروں کے مفادات عام طور پر فیس بک کے مفادات سے مطابقت نہیں رکھتے۔
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے دوست بعد میں کوئی اور،فیس بک نے بڑا فیصلہ کرلیا۔صارفین کی جانب سے اپ ڈیٹس نہ ملنے کی شکایت کے بعد فیس بک نے دوستوں کی جانب سے کی گئی پوسٹوں کو نیوز فیڈ میں زیادہ مرکزی جگہ دینے کافیصلہ کیا ہے جس کے بعد سے نیوز میڈیا اور برینڈز کی جانب سے کی جانے والی پوسٹس کو زیادہ جگہ دیے جانے کا رجحان کم ہو جائے گا۔
بی بی سی کے مطابق ایک ماہر نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اخباروں اور نشریاتی اداروں کے مفادات عام طور پر فیس بک کے مفادات سے مطابقت نہیں رکھتے۔
بی بی سی کے مطابق ایک ماہر نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اخباروں اور نشریاتی اداروں کے مفادات عام طور پر فیس بک کے مفادات سے مطابقت نہیں رکھتے۔
سام سنگ گلیکسی سیریز کا اگلا فون کونسا ہوگا اور کب ریلیز کیا جائے گا؟ کمپنی نے اعلان کردیا، سب کو حیران کردیا
نیویارک (نیوز ڈیسک)سام سنگ کے مداحوں کے لئے بڑی خبر آگئی ہے کہ کمپنی کا اگلا گلیکسی فون عنقریب لانچ ہونے والا ہے۔ ویب سائٹ یاہو ٹیک کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ گلیکسی نوٹ 7 ،اگست کی 2 تاریخ کو متعارف کروایا جارہا ہے۔
جنوبی کوریائی کمپنی کی جانب سے نئے گلیکسی فون کے بارے میں تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں مگر اس کی تعارفی تقریب کے لئے مہمانوں کو دعوت نامے بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ گلیکسی نوٹ 7 اس سے پہلے متعارف کروائے گئے گلیکسی نوٹ 5 کے بعد لانچ کیا جارہا ہے۔ سام سنگ کا کہنا ہے کہ گلیکسی Sفون کے لانچنگ شیڈول کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے کے لئے نوٹ 5 کے بعد 6 کی بجائے نوٹ 7 متعارف کروایا جارہا ہے۔
جنوبی کوریائی کمپنی کی جانب سے نئے گلیکسی فون کے بارے میں تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں مگر اس کی تعارفی تقریب کے لئے مہمانوں کو دعوت نامے بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ گلیکسی نوٹ 7 اس سے پہلے متعارف کروائے گئے گلیکسی نوٹ 5 کے بعد لانچ کیا جارہا ہے۔ سام سنگ کا کہنا ہے کہ گلیکسی Sفون کے لانچنگ شیڈول کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے کے لئے نوٹ 5 کے بعد 6 کی بجائے نوٹ 7 متعارف کروایا جارہا ہے۔
سام سنگ کے نوٹ فونز کی سکرین عموماً اس کے گلیکسی S فون کی نسبت بڑی ہوتی ہے، اور سام سنگ سٹائلس بھی ان کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ماڈل نوٹ 7 میں آئرس سکینر بھی متعارف کروایا جارہا ہے۔
Sunday, 17 July 2016
اب آپ کے کپڑے کریں گے اسمارٹ فون چارج
17 جولائی 2016 (15:55)
( روزنامہ17-جولائی-2016)اسمارٹ فون تو آج کل ہر ایک کے ہاتھ میں ہوتا ہے مگر اس کے استعمال کا ایک بڑا نقصان بیٹری جلد ختم ہونا ہوتا ہے جسے چارج کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔
تاہم اگر آپ کے کپڑے ہی اسمارٹ ون چارج کرسکیں تو پھر؟
جی ہاں ایک کمپنی باﺅبیکس نے کک اسٹارٹر پر ایک ایسے ملبوسات کے لیے فنڈز اکھٹا کرنے کی مہم شروع کی ہے جو اسمارٹ فون کو وائرلیس چارج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
وائر لیس چارجنگ اپیرل نامی ان ملبوسات کے ذریعے آپ اپنی ڈیوائسز کو چارج کرسکیں گے۔
یہ مردوں اور خواتین دونوں کے لیے ہوں گے جن کے اندر ایسے ننھے وائرلیس چارجنگ پیڈز ہوں گے جو ایک چھوٹی بیٹری بینک سے کنکٹ ہوں گے، جس کی مدد سے فون کو چارج کیا جاسکے گا۔
ان ملبوسات کی مدد سے آپ 4000 ایم اے ایچ تک کی بیٹری کو مکمل چارج کرسکیں گے مگر پھر اس بیٹری بینک کو مائیکرو یو ایس بی کی مدد سے دوبارہ چارج کرنا پڑے گا۔
اور ہاں یہ چارجنگ پیڈ کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھلنے سے خراب نہیں ہوں گے۔
ان ملبوسات کی قیمت 70 ڈالرز سے لے کر 170 ڈالرز کے درمیان ہے جبکہ چارجنگ پیڈ 29 اور بیٹری بینک 49 ڈالرز کا پڑے گا۔
بس آپ کو اپنے فون کو جیب میں رکھنا ہوگا اور وہ چارج ہونا شروع ہوجائے گا۔
ان ملبوسات کی ترسیل یہ کمپنی جنوری 2017 سے شروع کردے گی۔
ڈالر کی اڑان ،ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہو گیا
14 جولائی 2016 (16:05)
Subscribe to:
Posts (Atom)